دلشاد علی، کراچی میں پولیس کا سپاہی، سندھ

دلشاد علی، کراچی میں پولیس کا سپاہی، سندھ

Share

dilshad-ali-police-constable-in-karachi-sindh

 

"جب پولیو ٹیمیں خطرناک علاقوں میں جاتی ہیں تو میں ان کے ساتھ جاتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں اپنے آپ کو خطرے سے دوچار کرتا ہوں۔ یہ میرا فرض ہے کہ میں دوسروں کی زندگی کی حفاظت کروں اور انہیں محفوظ رکھوں۔ پولیو کا خاتمہ ایک جہاد ہے، یہ اللہ کا کام ہے اور اس کا حصہ بن کر مجھے بے انتہا خوشی محسوس ہوتی ہے۔ میں ایک ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہوں جس میں ویکسی نیٹرز محفوظ انداز میں اپنے کام انجام دے سکیں۔ میری مدد کے ذریعے اور جو کام جذبے سے سرشار پولیو ٹیمیں کر رہی ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ جتنی جلد ممکن ہو سکا پاکستان سے پولیو کا خاتمہ کر دیں گے تاکہ ہمارے بچوں کو مزید اذیت برداشت نہ کرنی پڑے۔"