رحمت شاہ بلوچ، وزیر صحت، بلوچستان

رحمت شاہ بلوچ، وزیر صحت، بلوچستان

Share

 

"میں گزشتہ دس برسوں سے پولیو مہموں کے افتتاح اور سرگرم مانیٹرنگ کے ذریعے پولیو کے خاتمے کے لئے کوشاں ہوں۔ میں نے صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں اپنی آواز اٹھائی ہے۔ میں بلوچستان کی قانون ساز اسمبلی میں پولیو کی حمایت کے بارے میں قراردار جمع کروانے میں کامیاب ہوا جس کی وجہ سے پولیو کے خاتمے کی سرگرمیوں کی ہموار ترسیل میں مدد ملی۔ میرا یہ ہدف ہے کہ میرا صوبہ پولیو سے پاک ہو اور اس کے ساتھ ساتھ حفاظتی ٹیکوں کے روٹین پروگرام میں بہتری لائی جائے تاکہ بلوچستان کو پولیو سے پاک کیا جائے۔ اگر تمام صوبوں میں حکومت اور شراکت داران مضبوط عزم رکھیں تو ہم  پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ کر سکتےہیں۔"